بلاگنگ کیا
ہے اور اس
سے کمانے کا
طریقہ اس تحریر
میں میں نے
لمبی چوڑی تحریر
کی بجاءے جامع
تحیر بناٴی تاکہ
آپ کا قیمتی
وقت ضاٴع نہ
ہو
بلاگنگ
کیا ہے ؟
دیکھیں جسطرح ایک
ویب سایٹ ہوتی
ہے اسی طرح
بلاگ ہوتا ہے
ویب سایٹ کیلے
ڈومین ہوسٹنگ لینی
پڑتی ہے اور
یہ مفت ہوتا
ہے https://www.blogger.com/ پر
جاکر دیگر ویب
سایٹ کی طرح
ایک اکاونٹ بنا کر بلاگ
بنا لیں
پیسے
کیسے ملیں گے ؟
بلاک بنا کر
اس پر تقریبا
5 سے 20
پوسٹس لکھی لیں
اب پیسے کا
تعلق سوچتے ہوں
گے تو دیکھیں
جیسے یوٹیوب کی
ایک مونیٹایزیشن کی
پالیسی ہے اسی
طرح کچھ وبیٹ
سایٹ جیسے ایڈ
سنتس وغیرہ بھی
ایڈ لگانے کا پیسہ دیتے
ہیں لیکن چونکہ
ایڈسنس اپروکافی مشکل
ہے تو ہم ایک
دوسری ویب سایٹ
کا سہارا لیتے
ہیں
https://publishers.adsterra.com/referral/6iHpi5Aqei
اس لنک سے بھی اپنا ایک اکاونٹ بنا لیں
جب بلاگ
بن جاٴے اور Adster کا
بھی اکاونٹ بن
جایں تو اآپ
کا کام یہ
ہے روزانہ آپنے
اپنی پوسٹ کو
شیر کرنا
ایک ہفتے بعد رزلٹ دیکھیں بس ۔۔۔۔ اور ہاں شارٹ کٹ کبھی استعمال نہ کریں
جب دونوں بن جایں تو ہماری ٹیم کا حصہ کا بننے کیلے کامنٹ میں Yes لکھیں آپکو ایڈ کر دیا جایے گا ۔