Mark ID Card - Hunar Seekho

Wednesday, 22 March 2023

Mark ID Card

 

حکومت کی طرف سے تمام قابل احترام شہریوں کو اپنے شناختی کارڈ کو  مارک کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے ۔
یاد رہے اپنے شناختی کارڈ کی جب بھی کسی کو کاپی دیں تو اس پر کراس کا نشان اور استعمال کا مقصد لکھنا کبھی نہ بھولیں ۔
ہوسکتاہے کوءی شخص اس چیز کا ناجاءز فایدہ اٹھاے ۔ 

No comments:

Post a Comment